حس ظاہری
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - حواس خمسہ میں سے کوئی حس، حس باطنی، حافظہ تخیل وغیرہ کے مقابل، جیسے: باصرہ، سامعہ۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - حواس خمسہ میں سے کوئی حس، حس باطنی، حافظہ تخیل وغیرہ کے مقابل، جیسے: باصرہ، سامعہ۔